نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شیعہ آبادی والے علاقے ضاحیہ میں دو خودکش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 45افراد جاں بحق اور200 سے زائد زخمی ہوئے ۔
تکفیری دہشتگرد اورشدت پسند تنظیم داعش نے ان خودکش دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
شیعہ مسلمانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دھلی میں کل
سیکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے طالبان اور داعش کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان کے خلاف نعرے لگائے۔
مظاہرین نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشتگردوں کو قانون کے کٹ ...
شیعہ برادری کی نمائندگی کرنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ وہ دسمبر 2015 میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کرنے والی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو گا۔ الوقت - نائجیریا میں شیعہ برادری کی نمائندگی کرنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ وہ دسمبر 2015 میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی تحق ...
شیعہ شخصیات کو قتل عام کر رہے ہیں لیکن افسوس کہ اس سلسلے میں پاکستان کی حکومت کوئی رد عمل ظاہر نہیں رہی ہے۔
اس بیان میں عالم اسلام کے مذہبی رہنماؤں، اسلامی ممالک کے سربراہوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت پر اس ملک میں شيعہ مسلمانوں کے قتل عام رکوانے کے لئے دبا ...
شیعہ برادری کے مذہبی جذبات کو شدید چوٹ پہنچائی ہے۔ مولانا جواد کی جانب سے بھیجی گئی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اخبار نے بغیر کسی تحقیقات کے ہمارے رہبر معظم کو آمروں کی فہرست میں شامل کر کے ان کی توہین کی ہے اور ایک خاص کمیونٹی کے ایمان اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا کام کیا ہے۔
مولانا کلب جوا ...
شیعہ مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس حکم کو تصدیق کے لئے شاہ بحرین کے پاس بھیج دیا تھا۔
شاہ بحرین نے 1963 کے شہریت کے قانون اور اس قانون کے آرٹیکل 8 اور 10 میں ہونے والی اصلاحات کا حوالہ دیتے ہوئے ملک کی قومی کونسل کی سفارش کی تصدیق کی اور شیخ عیسی قاسم کی ...
شیعہ آبادی والے شہر قطیف میں ہونے والے سلسلے وار بم دھماکے سے دو سوال ذہن میں گونج رہے ہیں۔ پہلا تو یہ ہے کہ کیا داعش اپنی مادر وطن کی جانب کوچ کرگئے ہیں؟ یا سعودی عرب کی خفیہ اور سیکورٹی اداروں نے اس طرح کی محدود کاروائیوں کا منصوبہ بنا کر خود کو عالمی برادری کی جانب سے پڑنے والے دباؤ س ...
شیعہ برادری کے لوگوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش حملوں کے بعد، افغان صدر نے اتوار کو ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ان خودکش حملوں میں 80 سے زائد مظاہرین جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ تقریبا 320 زخمی ہیں۔ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے افغان صدر نے ...
شیعہ خواتین شامل ہیں، قیدی بنا رکھا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی ترجمان روینا شيامداسنی نے زور دیا کہ داعش کے دہشت گرد جنگ کے محاذوں پر بچوں کو بھی استعمال کر رہے ہیں اور اب تک وہ سیکڑوں کی تعداد میں چھوٹے بچوں کو حالیہ جنگ میں استعمال کر چکا ہے۔
سلامتی کونسل نے بھی موصل میں داعش ...
شیعہ برادری نے دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ الوقت - افغانستان میں شیعہ برادری نے دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
منگل کو ہرات شہر میں تقریبا دو ہزار مظاہرین جمع ہوئے اور انہوں نے افغانستان کے دشمن مردہ باد اور داعش مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
ا ...